سابق ڈپٹی ایئر چیف جے ایس گجرال سے آج مرکزی تفتیشی بیورو نےوی وی آئی پی اگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر سودے سے متعلق پوچھ گچھ کی۔
یہ معاملہ2005 میں مبینہ طور پر 3600کروڑ روپے کی بد عنوانی کا ہے جب مسٹر گجرال ہندوستانی فضائیہ کے سینئر افسران میں سے ایک تھے اور انہوں نے ہی اس میٹنگ میں شرکت کی تھی جس میں اس سودے میں تبدیلی کی گئی تھی۔
آج صبح وہ خود سی بی آئی ہیڈ کواٹر میں حاضر ہوئےاور ایجنسی کی ایک ٹیم نے ان سے اس معاملے سے متعلق پوچھ گچھ کی
style="text-align: right;">